عالمی موسمیاتی ماہرین ورلڈ ویدر ایٹری بیوشن گروپ کی جانب سے گرمی میں اضافے پر رپورٹ جاری کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ایشیا میں اپریل میں پڑنے والی شدید گرمی کی صورتحال بدتر ہوئی، اپریل میں 15 دن کی گرمی کی لہر انسان کی تخلیق کردہ گلوبل وارمنگ کے اثرات […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 190 ملین پا ئو نڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور کرلی۔عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پانڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کو تھانہ کھنہ میں درج لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کر لی۔ عدالت نے کہا کہ شواہد ناکافی ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی […]
پاک فوج نے فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح II انتہائی درستگی کےساتھ اہداف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو400کلومیٹرتک نشانہ کرسکتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فتح […]