LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فوری واپس لیا جائے، رانا تنویر حسین

Share

حکومت پاکستان
وزارت صنعت و پیداوار
اسلام آباد

یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فوری واپس لیا جائے، رانا تنویر حسین

30 اپریل 2024

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار کی زیر صدارت یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے متعلق جائزہ اجلاس

اجلاس میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی، اینگرو فرٹیلائزر پرائیویٹ لمیٹڈ اور فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی کے نمائندوں کی شرکت

اجلاس میں سیکرٹری صنعت و پیداوار وسیم اجمل چوہدری کی شرکت

کھاد کمپنیوں کی جانب سے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ زیر بحث آیا

یوریا کھاد کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے، رانا تنویر حسین

فرٹیلائزر کمپنیوں کی جانب سے پیش کردہ جواز مسترد

کسانوں کی قوت خرید دیکھ کر اضافہ کیا جانا چاہیے، رانا تنویر

یوریا کھاد کی قیمتوں میں یکطرفہ اور اچانک اضافہ قبول نہیں، رانا تنویر

فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا، ترجمان

فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا، ترجمان

کسانوں کے مفادات کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، رانا تنویر

حکومت خریف سیزن میں یوریا کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائے گی، رانا تنویر

2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد کا فیصلہ ہوچکا، رانا تنویر

اگر ضرورت پڑی تو 5 لکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد بھی درآمد کی جائے گی، رانا تنویر

یوریا کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور نا جائز منافع خوری کو روکنے کے لیے صوبوں کو ہدایت، رانا تنویر

فرٹیلائزر کمپنیاں یوریا کھاد کی تقسیم کا منصوبہ ہر ماہ پیشگی شیئر کریں

مستقبل میں یوریا کھاد میں اضافے سے قبل تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے، رانا تنویر

ملک میں یوریا کھاد کی پیداواری لاگت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، رانا تنویر

پیداواری لاگت میں اضافے کے بغیر یوریا کھاد کی قیمت میں اضافہ قبول نہیں، رانا تنویر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *