LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) ایف آئی اے کی بڑی کارروائی ، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت پر ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار

Share

اسلام آباد:ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی ،آن لائن جعلی ادویات کی فروخت پرڈاکٹر سمیت 2 ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا،

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتارکر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں ڈاکٹر احمد فرحان اور عاطف فیاض شامل ہیں ۔ ملزم احمد فرحان پمز ہسپتال میں بطور ایسوسیٹ پروفیسر تعینات تھاملزمان آن لائن فارمیسی کے ذریعے بین شدہ اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت کر رہے تھے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے emedz.net کے نام سے ویب سائٹ بنا رکھی تھی۔ملزمان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *