LOADING

Type to search

تازہ ترین

ججز پر تنقید، سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا ازخود نوٹس لے لیا

Share

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا ازخود نوٹس لے لیا۔
ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کر کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران بھی فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا ذکر ہوا تھا، جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کو روسٹرم پر بلا کر تشویش کا اظہار کیا تھا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل سماعت کرے گا، جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس نعیم اختر افغان بینچ کا حصہ ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *